How dangerous can it be for men to wear underwear?


سائنسدانوں کے مطابق یہ مختصر لباس مردانہ صحت کے حق میں اچھا نہیں 

ہے.قدرت نے سپرم کو اچھی کوالٹی میں محفوظ رکھنے کیلئے خصیے جسم سے باہر رکھے ہیں کیونکہ سپرم کو قدرے کم درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے اور جسم سے باہر واقع ہونے پر خصیوں کا درجہ حرارت باقی جسم سے تقریباً 2 سے 3 ڈگری کم ہوتا ہے. 
لندن کے ولنگٹن ہسپتال کے ڈاکٹر ایڈم فریڈمین کے مطابق انڈروئیر پہننے سے خصیے سمٹ کر جسم کے ساتھ لگے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا درجہان کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہےاور یہی وجہ ہے کہ سپرم کی صحت، حرکت اور طاقت میں کمی آ جاتی ہے. اس کے علاوہ انڈروئیر کی وجہ سے بھی جسم کا درجہ حرارت قدرے زیادہ رہتا