Showing posts with label International. Show all posts
Showing posts with label International. Show all posts

ڈیٹنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے دوستی کرکے جسمانی تعلقات قائم کرنے والے لوگ دراصل کس بیماری میں مبتلا ہورہے ہیں؟ خوفناک انکشاف

 سوشل میڈیا اور بالخصوص ڈیٹنگ ایپلی کیشنز کے آنے سے مردوخواتین کے لیے وقتی جنسی تعلق کے لیے پارٹنر تلاش کرنا انتہائی آسان ہو گیا ہے اور کئی تحقیقات میں ماہرین بتا چکے ہیں کہ یہ جنسی اخلاق باختگی ایچ آئی وی اور ایڈز کے پھیلاﺅ کی بڑی وجہ ثابت ہو رہی ہے۔
 لوگ ان ایپلی کیشنز کے ذریعے اجنبیوں سے ملتے اوران کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتے ہیں۔ انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ وہ شخص کس بیماری کا شکار ہے اور وہ بیماری انہیں بھی لگ جاتی ہے۔ فلپائن میں اراکین اسمبلی نے اس حوالے سے ایک بڑا قدم اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق فلپائن کے اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ ”اقوام متحدہ کے ایچ آئی وی اور ایڈز کنٹرول پروگرام کے ماہرین بھی تحقیق کے بعد بتا چکے ہیں کہ سوشل میڈیا اور ڈیٹنگ ایپلی کیشنز اس مرض کے پھیلاﺅ کا سبب بن رہی ہیں چنانچہ ہمیں اس مرض کے خلاف جنگ سکولوں میں لیجانی چاہیے اور طلبہ کو اس مرض کے حوالے سے سوشل میڈیا اور ڈیٹنگ ایپلی کیشنز کے نقصانات سے آگاہ کرنا چاہیے تاکہ آئندہ نسل کو اس مرض سے دور رکھا جا سکے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت، محکمہ تعلیم اور ہائی ایجوکیشن کمیشن کو تیزی کے ساتھ متحرک ہونا چاہیے۔“
واضح رہے کہ فلپائن میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق 2019ءمیں اس مریض کے روزانہ اوسطاً36نئے مریض سامنے آتے رہے۔ 2018ءمیں یہ شرح 32تھی۔اس وقت فلپائن میں 77ہزار سے زائد مردوخواتین ایسے ہیں جن میں ایچ آئی وی مثبت ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے اور ان میں 19ہزار مریضوں کی عمریں 15سے 24سال کے درمیان ہیں۔“




hot scene,Justin Bieber,Crazy,Caught,Selfie, Fail,funny,desi,babes,indian,footage,cctv,whatsapp,pranks,challenge,Best,hidden, camera,gags,lol,fail,comedy,Cool,Crazy,college girl,mms, scandal, viral, Live,  Wedgie,Challenge, weird,Crazy, underwear, laughing, pain, people, little, kids, underwear, people, funny, Challenge, laughing, pain, Crazy, Ouch, Wedgie babes, Girl Wedgie, Bikini, bikini wedgie,atomic,pantsing,kissing

امریکی خاتون کے ہاں ایک ہی سال میں 2 بار جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے نے دنیا کو حیران کردیا

فلوریڈا(این این آئی)امریکا کی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی سال میں 2 بار جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے نے دنیا کو حیران کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ کی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی سال میں 2 بار محض چند ماہ کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائش نے لوگوں کو حیران کردیا۔ الیگزینڈریا ولسن نامی خاتون کے ہاں 2019 میں 2 بار جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔رپورٹ کے مطابق پہلی بار خاتون کے ہاں نارمل ڈیلیوری کے دوران مارچ 2019 میں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی تو خاتون انتہائی خوش دکھائی دیں۔
تاہم چند ہفتوں بعد ہی ڈاکٹرز نے خاتون کو بتایا کہ وہ جڑواں بچوں کے حمل سے ہیں تو وہ حیران رہ گئیں
الیگزینڈریا ولسن نے سال 2019 میں ہی دوسری بار 27 دسمبر کو ایک بار پھر جڑواں بچوں کو جنم دیا اور دوسری بار خاتون کے ہاں بیٹیاں پیدا ہوئیں۔خاتون کے ہاں دوسری بار بچوں کی پیدائش آپریشن کے ذریعے ہوئی۔ایک ہی سال میں 2 بار بچوں کو جنم دینے والی خاتون کا کہنا تھا کہ ان کے خاندان میں ان کی دادی اور نانی کے علاوہ کسی نے بھی جڑواں بچوں کو جنم نہیں دیا تھا۔خاتون کا کہنا تھا کہ ان کی دادی اور نانی کے ہاں ہونے والے جڑواں بچوں کی موت ہوگئی تھی تاہم وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کے ہاں ایک سال میں 2 بار جڑواں بچے ہوئے اور تمام کے تمام زندہ ہیں۔‎


انٹرنیٹ پر لڑکی کا روپ دھار کر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے لڑکوں کی تو کوئی کمی نہیں لیکن ایک امریکی لڑکی نے لڑکا بن کر بیک وقت سات دوشیزاﺅں کو چکرا دیا۔ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی ساتوں خواتین، جن میں سے چند برائگم ینگ یونیورسٹی کی طالبات ہیں، کئی ماہ سے سمجھ رہی تھیں کہ وہ اپنے خوابوں کے شہزادے کے ساتھ آن لائن تعلق بنا چکی ہیں اور اس سے حقیقی زندگی میں ملاقات کے لئے کوشاں تھیں۔

جب ان میں سے ایک دوشیزہ کو کچھ شکوک وشبہات پیدا ہوئے تو اس نے تحقیقات کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں 24 سالہ سیاہ فام لڑکی کائلہ کا سراغ ملا جو بیک وقت سات لڑکیوں کی محبوب بنی ہوئی تھی۔ مشہور ٹی وی شو Dr Phil میں ان تمام خواتین کو مدعو کیا گیا تو کائلہ نے اپنی عجیب و غریب کہانی بیان کی۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ یہ جاننا چاہتی تھی کہ وہ ہم جنس پرست ہے یا نہیں اور اس مقصد کے لئے اس نے ایک طالبعلم کیگن کی شناخت چرائی اور پھر جعلی اکاﺅنٹ کے ذریعے لڑکیوں سے روابط شروع کردئیے۔ کائلہ کا کہنا تھا کہ سات لڑکیوں کے ساتھ تعلق بنانے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی کہ وہ ہم جنس پرست ہے۔ دوسری جانب اس کا شکار بننے والی خواتین کا کہنا ہے کہ وہ واقعی یہ سمجھتی رہیں کہ ان کی بات چیت ایک ہینڈسم اور قابل نوجوان سے ہورہی تھی اور وہ حقیقت جان کر بہت مایوس ہوئیں۔ جریدے ”میل آن لائن“ کے مطابق کائلہ کی جعلسازی کی اطلاع پولیس کو بھی دی گئی لیکن بوجوہ کوئی قانونی کارروائی نہ کی۔مزید پڑھئیے ::متحدہعرب امارات میں ایک شخص نے اپنی مشکوک بیوی کی گاڑی میں ٹریکنگ ڈیوائس لگا کر اس کی بے وفائی کا پردہ چاک کردیا ہے اخبار ”البیان“ کے مطابق خاتون کے والد نے بتایا ہے کہ آج سے 20 سال قبل جب اس نے اپنی بیوی کو کھویا تو وہ دو ننھی بچیوں کا باپ تھا۔ قانونی کارروائی کے بعد بچیوں کی نانی نے انہیں تحویل میں لے لیا۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ بزرگ خاتون نے بچیوں کی صحیح تربیت نہ کی جس کی وجہ سے دونوں نے جوان ہونے کےبعد انٹرنیٹ کے ذریعے دو مردوں سے دوستی کرکے ان سے شادی کرلی۔ دونوں کے ہاں دو دو بچے پیدا ہوئے۔دونوں کے خاوندوں کو بعد ازاں شکوک پیدا ہوگئے کہ ان کی بیویاں دیگر مردوں سے بھی چھپ چھپ کر ملتی ہیں۔ ان میں سے ایک نے اپنی بیوی کی گاڑی میں ٹریکنگ ڈیوائس لگاکر اسے اپنے موبائل فون سے منسلک کردیا۔