If you want to strengthen your bones, make this simple thing a part of your diet.




اگر آپ اپنی ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس عام سی چیز کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں

محققین نے بزرگوں کے لئے دہی کے استعمال کو انتہائی فائدہ مند قرار دیا ہے . رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہےاور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے.آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں ہڈیوں کی مضبوطی کم ہو جاتی ہےاور ہڈی فریکچر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں. تحقیق میں معلوم ہوا

کہ خواتین کا دہی کھاناان میں 31فیصد آسٹو پینیا(ایسی حالت جس میں جسم نئی ہڈی نہیں بناتا)اور 39فیصد آسٹروپروسس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے.اس کے برعکس مردوں میں دہی کا استعمال آسٹروپروسس کا خطرہ 52فیصد تک ختم کر سکتا ہے

0 Comments