The second wife's unique revenge on her husband for marrying a third time.


تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی کا شوہر سے انوکھا انتقام آپکے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے 

مظفرگڑھ پنجاب میں تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی نے شوہر پر گرم پانی پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی نے شوہر سے بھیانک انتقام لیا، گرم پانی پھینکنے سے ڈاکٹر عبدالرشید نامی شخص کا جسم 45 فیصد جھلس گیا۔شاہ جمال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹرعبدالرشید نے
تیسری شادی کی تھی جس پر بیوی طیش میں آگئی اور بدلہ لینے کے لیے خطرناک اقدام اٹھایا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرنے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا۔پی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تھانہ شاہ جمال میں مقدمہ درج ہے۔

0 Comments