Never keep a young maid for your children, A big reason behind it.

Crazy, Paki, girls, Caught,Selfie, Fails,selfie,funny,desi,babes,footage,cctv,whatsapp,pranks,challenge,Best,hidden, camera,gags, indian,   indian funny, whatsapp funny, videos clip, most viral whatsapp, hindi, girls, pranks, fails, dance, funny vines, Funny videos,Pranks,shooting pranks,try not to laugh,funny fails,Funny Videos 2016,Funny Videos 2015,Best Funny Videos,Try Not To Laugh Or Grin,Try Not To Laugh,funny vines,funny laugh,impossible challenge,funny animals,funny pranks,fail,Funny videos 2016,Funny videos,Funny video,vines,challenge,laugh,magic,magic vines,funniest,Compilation May 2016,Best,Funny Videos 2016,Funny Videos,Funny,Fails Compilation 2016,Prank 2016,Fails Compilation,Epic Fails,Epic,Fails,Funny Fails 2016,Fails 2016,Funny Fails,Fail Compilation 2016,Fail Compilation,Fail,Videos 2016,Compilation,Fail Compilation June 2016,Videos of laugh,Karma Fails 2016,Win,Videos,Fails Compilation June 2016,Funny Videos Youtube,Comedy 2016,Jokes 2016,Pranks,Best 2016,Funny Fail Compilation,Compilation 2016,Crazy", girl pantsing,girl pantsed,underwear,depantsed,comikzone,Girl Pantsing - When Pantsed Girls Lose Their Pants Vine,pantsing vine,pants vine,girl pants,pantsing,lose their pants,lose girl pants,pantsed girls,


اپنے بچوں کے لیے کم عمر آیا ہر گز نہ رکھیں کیونکہ وہ ۔۔۔ ثمینہ پیرزادہ کا حیران کن بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اُن والدین کو ایک پیغام دیا ہے جو اپنے بچوں کو سنبھالنے کے لیے کم عمر آیا رکھتے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے یوٹیوب پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میں اکثر ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے جاتی ہوں۔

اور یہ دیکھتی ہوں کہ لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ایک ننھی منی سی آیا ساتھ لے کر آتے ہیں جہاں وہ خود بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور وہ ننھی منی سی بچی ان کے بچے گود میں اٹھا کر ٹہلا رہی ہوتی ہے یا کسی میز پر اکیلے بیٹھ جاتی ہے۔ثمینہ پیرزادہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں ایسے والدین سے سوال کیا کہ آپ انہیں اپنے پاس کیوں نہیں بٹھاتے؟ انہوں نے مزید کہا کہ اوّل تو چھوٹے بچوں کو کام پر نہیں رکھنا چاہیے، یہ غلط ہے، تہذیب کے خلاف ہے، انسانیت کے خلاف ہے اور قانون کے بھی خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو کام پر نہیں رکھنا چاہیے، اور یہ تو بہت کم عمر 8 یا 9 سال کی بچیاں ہوتی ہیں تو ہر گز بھی نہیں، اور اگر آپ انہیں اپنے ساتھ لے بھی جاتے ہیں تو انہیں میز پر اپنے ساتھ بٹھا کر کھانا ہی کھلا دیا کریں، اس سے کیا ہو جائے گا۔ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ ایسا مت کریں اپنے بچوں کو خود پالیں۔ ثمینہ پیرزادہ کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے بھی ملے جلے انداز میں تبصرے کیے جا رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے اسے ایک اچھا اقدام قرار دیا ہے۔

0 Comments