مردوں کے جسم پر ایک چیز جو خواتین کو حد سے زیادہ ناپسند ہوتی ہے، جانئے اور بہتر ہے کہ چھٹکارا پالیں
لندن(نیوزڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ مردوں کے جسم میں ایک ایسی چیز ہے جوخواتین کو انتہائی ناپسند ہوتی ہے اور اگر آہ کے جسم میں بھی وہ چیز موجود ہے تو فوری طور پراس سے چھٹکارا پالیں۔حال ہی میں جریدہ 'وومنز ہیلتھ 'کی جانب سے کئے گئے سروے میں انکشاف ہو ا ہے کہ خواتین کو مردوں کے ناک کے بڑھے ہوئے بال بالکل بھی پسندنہیں ہوتے۔
سروے میں400خواتین سے سوال پوچھا گیا کہ انہیں مردوں کے منہ کی بدبو زیادہ بری لگتی ہے یا ناک کے بڑھے ہوئے بال تو 46فیصد کا کہنا تھا کہ وہ ایسے مرد سے بات کرسکتی ہیں جس کے منہ سے بو آرہی ہو لیکن وہ کبھی بھی ایسے مرد سے بات نہیں کریں گی جس کے ناک کے بال بڑھے ہوں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مردوں کو اس معمولی سی غلطی کا احساس نہیں ہوتا اور وہ کبھی کبھار ہی اپنے ناک کے بال کاٹتے ہیں۔
Source: