گدھی کے ساتھ بدفعلی کرنے والے شخص نے ایسی وجہ بتادی کہ کمرہ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا
ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے میں ایک شخص کو گدھی کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت کرنے پر ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔موینزی قبیلے کا 24سالہ منیارادزی چدھانی گدھی کے ساتھ اپنی جنسی ہوس مٹا رہا تھا کہ دیگر لوگوں نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے چدھانی پر مقدمہ درج کرکے عدالت میں پیش کر دیا۔ عدالت میں چدھانی نے شرمندہ ہونے کی بجائے ایسی بات کہہ دی کہ وہاں موجود ہر شخص کی ہنسی چھوٹ گئی۔ جب جج نے چدھانی سے اس مکروہ فعل کی وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا کہ ”میری کوئی لڑکی گرل فرینڈ نہیں ہے اس لیے میں گدھی کو ہی اپنی گرل فرینڈ بنا رکھا ہے اور یہ میری اکلوتی گرل فرینڈ ہے۔
پراسیکیوٹر ولارڈ چیسی نے عدالت کو بتایا کہ ”ملزم کو گدھی باہر ویرانے میں ملی تھی جسے یہ اپنے گھر لے گیا اور بطور ”بیوی“ اپنے پاس رکھ لیا۔ایک روزملزم کا ہمسایہ بنجامن سینڈیک اپنے گھر کی چھت پر چڑھا اور اس نے ملزم کو یہ مکروہ کام کرتے ہوئے دیکھ لیا۔ اس نے دیگر لوگوں کو ساتھ لیا اور جا کر اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے گدھی کے مالک کا بیان بھی ریکارڈ کیااور جرم ثابت ہونے پر ملزم کو ایک سال قید کی سزا دیتے ہوئے جیل بھیج دیا۔
Source:
Source: